پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

602
KSA extends $1.2b deferred oil payment facility till Feb 2024

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

وزارت خزانہ کی طرف سے بدھ کو جاری اعلامیہ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1.55 روپے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے، کیروسین آئل کی قیمت میں 1.55 روپے، اور لائیٹ ڈیزل کی قیمت میں 1.56 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔

اعلامیہ کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 110.35 روپے، ہائی سپیڈ ڈیزل 113.08 روپے، کیروسین آئل 82.06 روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 79.86 روپے فی لٹر ہو گی، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہو گا۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here