حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے تک کمی کیسے کی؟
لاہور: سوموار 15 مئی کو وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔ سب سے نمایاں کمی ہائی سپیڈ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں بالترتیب 30 روپے اور 12 روپے فی لیٹر تھی۔ اول الذکر قیمت میں کمی ماضی قریب کی کسی بھی حکومت...
تمباکو کی پیداوار میں کمی کے باوجود زیادہ ٹیکس کی وجہ سے حکومت کو 10 ارب روپے سے زائد اضافی آمدن کا امکان
اسلام آباد: صحت عامہ سے منسلک کارکنوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ تمباکو کی صنعت کے گمراہ کن ہتھکنڈوں سے ہوشیار رہے جن کی وجہ سے ہر...
مستند ڈیٹا کی عدم موجودگی تمباکو نوشی روکنے کیلئے حکومتی پالیسیوں کی ناکامی کی بنیادی وجہ قرار
پاکستان کے پاس تمباکو نوشی کے بارے میں مستند اعداد و شمار نہیں ہیں جو اس لعنت کو روکنے میں تمام حکومتی پالیسیوں کی ناکامی کی بنیادی وجہ ہے۔...
ای سی سی اجلاس: ترقیاتی کاموں کیلئے ارکان پارلیمان کو ایک ارب روپے دینے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پائیدار ترقیاتی اہداف اچیومنٹ پروگرام (ایس اے پی) کے تحت ارکان پارلیمان کیلئے ایک ارب روپے کے...
چین کو گوشت کی برآمد کیلئے تین پاکستانی کمپنیوں کے نام تجویز
لاہور: چین کو ابلے ہوئے گوشت کی برآمدات کے لیے وزارت غذائی تحفظ و تحقیق کی جانب سے تین میٹ پروسیسنگ کمپنیوں کے نام تجویز کیے گئے ہیں جن...
کوئلے کی گرتی قیمتیں سیمنٹ مینوفیکچررز کیلئے امید کی کرن
لاہور: کوئلہ کا پاکستان میں سیمنٹ مینوفیکچررز کی پیداواری لاگت میں تقریباً 60 فیصد حصہ ہے، اس لیے اس کی قیمتوں میں زبردست کمی سے سیمنٹ مینوفیکچررز کو بڑے...
ہنڈا اٹلس کارز پیدوار بڑھانے کی جانب گامزن
لاہور: پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی صفِ اول کی کمپنی ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ آئندہ ہفتوں میں اپنی پیداواری سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کی جانب پیش رفت کر...
پاکستان اور کوریا کے درمیان تقریباً 2 کروڑ ڈالر قرض موخر کرنے کا معاہدہ
لاہور: حکومت پاکستان نے 15 مئی کو جنوبی کوریا کے ساتھ ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر سے زائد کے قرضے موخر کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ یہ...
سٹیٹ بینک غیرملکی کرنسی اکاؤنٹس میں ترسیلات زر کا 35 فیصد برقرار رکھنے کا ایشو حل کرنے میں مدد کریگا
اسلام آباد: سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس میں ترسیلات زر کو 35 فیصد برقرار رکھنے سے متعلق بینکنگ معاملات کو حل کرنے کے...
شریعہ پر مبنی بینکاری، سیکیورٹی انویسٹمنٹ بینک کی ایس ای سی پی میں درخواست
لاہور: سیکیورٹی انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ (ایس ائی بی ایل) نے روایتی بینکاری کو چھوڑ کر شرعی اصولوں پر مبنی بینکاری (Shariah Compliant) کو اپنانے کے لیے درخواست دے دی۔
بینک...
پرانے قرضے کیسے ادا کریں؟ حکومت کا مقامی بینکوں سے 9.44 کھرب کا ریکارڈ قرض لینے کا فیصلہ
کراچی: معاشی پریشانیوں کے بوجھ تلے دبی وفاقی حکومت نے مقامی تجارتی اور شرعی بینکوں سے 9.44 کھرب روپے کا ریکارڈ قرضہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ رقم...
عمران خان کی گرفتاری، کیا پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا؟
لاہور: پاکستان پہلے ہی معاشی دلدل میں پھنسا ہوا ہے مگر بالخصوص سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی...
زرعی ترقیاتی بینک بھی اسلامی بینکاری کے راستے پر۔۔۔
کراچی: فیصل بینک کے کامیابی کے ساتھ اسلامی بینکاری میں منتقل ہونے اور سمٹ بینک اور بینک آف پنجاب کا اسلامی بینکاری میں منتقلی کا ارادہ ظاہر کرنے کے...
جون تک بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے انتظامات مکمل کر لیے: وزارت خزانہ کا دعویٰ
لاہور: وزارت خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے مئی اور جون میں واجب الادا 3.7 ارب ڈالر کے بیرونی قرض کی ادائیگی کے انتظامات کر لیے ہیں۔
منگل...
آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج کے بغیر پاکستان دیوالیہ ہو سکتا ہے: موڈیز
لاہور: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے متنبہ کیا ہے کہ جون کے بعد پاکستان کے مالی وسائل کے حوالے سے پائی جانے والی غیر یقینی اور بین...
عمران خان کی گرفتاری: القادر ٹرسٹ کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟
لاہور: آخر وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے لیے تقریباً ایک سال سے جاری کوششیں اختتام کو پہنچیں اور منگل کی دوپہر...
وفاقی حکومت کا بجٹ خسارہ 35 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا
اسلام آباد: قرضوں کی واپسی اور دفاعی اخراجات میں بڑے اضافے کی وجہ سے رواں مالی سال 2022-23ء کے پہلے نو ماہ (جولائی تا مارچ) کے دوران وفاقی بجٹ...
روسی تیل کی درآمد، چینی بینک نے پاکستان کیلئے لیٹر آف کریڈٹ کا اجراء کر دیا
اسلام آباد: روس سے خام تیل کے پہلے کارگو کی درآمد کے لیے بینک آف چائنا نے پاکستان کیلئے لیٹر آف کریڈٹ (ایل سی) کا اجراء کر دیا۔ کارگو...
مہنگائی کے ستائے پاکستانی سستا ایرانی تیل خریدنے پر مجبور، مقامی ریفائنریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی
لاہور: سٹینڈرز اینڈ پوئر گلوبل کی رپورٹ کے مطابق کمر توڑ مہنگائی کے شکار پاکستانی صارفین تیزی سے سستے ایرانی تیل کی طرف متوجہ ہو رہے ہیں جس سے...
زرمبالہ کی قلت کے شکار پاکستان کے سر پر 3.7 ارب ڈالر قرض ادائیگی کی تلوار لٹکنے لگی: رپورٹ
لاہور: زرمبادلہ کی قلت اور معاشی مشکلات کے شکار پاکستان کو رواں ماہ سے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر قرضوں کی ادائیگیاں کرنا ہیں۔
بلوم برگ نے کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی...
پاکستان کے بیل آؤٹ پروگرام کا جائزہ ایک بار فنانسنگ کے بعد مکمل ہو جائے گا: آئی ایم ایف
واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستانی حکام کے ساتھ ساڑھے 6 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پروگرام کے نویں جائزے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے...
سیاسی و معاشی عدم استحکام، سٹارٹ اپس میں سرمایہ کاری میں نمایاں کمی
لاہور: ملک میں جاری سیاسی و معاشی عدم استحکام پاکستانی سٹارٹ اپس میں بیرونی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی کا سبب بن رہا ہے۔ سٹارٹ اپس کو رواں سال...
عمران خان کی گرفتاری اور انٹرنیٹ کی بندش، ‘ڈیجیٹل پاکستان’ کومے میں چلا گیا!
لاہور: سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان بھر میں سیاسی کشیدگی نے پرتشدد مظاہروں، جلائو گھیرائو اور شدید توڑ پھوڑ کی صورت اختیار کر لی۔...
انٹرنیٹ کی بندش کیسے پاکستانی فری لانسنگ انڈسٹری کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہی ہے؟
اِن دِنوں پاکستان کی معیشت مکمل تباہی کی تصویر پیش کر رہی ہے۔ بے روزگاری اور مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے جس نے تنخواہ دار طبقے کا جینا محال...
انٹرنیٹ کی معطلی، ٹیلی کام آپریٹرز کو ایک دن میں 82 کروڑ روپے نقصان
لاہور: ٹیلی کام انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں موبائل براڈ بینڈ سروسز کی معطلی کے بعد ایک دن میں ٹیلی کام آپریٹرز کو 82 کروڑ روپے کا...
ایئرلنک کمیونیکیشن کا منافع نصف سے کم رہ گیا، وجہ کیا بنی؟
لاہور: ایئر لنک کمیونیکیشن نے مالی سال 2023ء تیسری سہ ماہی کے اپنے مالیاتی نتائج جاری کر دیے ہیں جن کے مطابق سہ ماہی اور سالانہ دونوں اعتبار سے...
پاکستان ڈیجیٹلائزیشن سے معیشت میں 60 ارب ڈالر کا اضافہ کر سکتا ہے
لاہور: پاکستان ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے اپنی معیشت کو بدلنے کی کوشش کر رہا ہے اور اسلام آباد میں حال ہی میں وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کے...
کم از کم اجرت کے اعلان کافی نہیں، عمل درآمد بھی ضروری ہے
ہر سال یکم مئی کی مناسبت سے پاکستان کے تقریباً تمام بڑے اخبارات کے شہر کی خبروں والے صفحات پر عموماً ایک مزدور کی تصویر ہوتی ہے۔ اس سے...
ابھرتی ہوئی گلوبل گِگ اکانومی میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟
لاہور: ہر صبح محمد اکرم خان لاہور کینٹ میں واقع اپنے گھر سے ڈیفنس فیز فائیو میں ایک چھوٹے سے دفتر کے لیے نکلتے ہیں جس عمارت میں ان...
پاکستان کی موبائل سازی کی صنعت 15 ارب ڈالر کی برآمدات کر پائے گی یا اس کا حال بھی آٹو انڈسٹری جیسا ہو گا؟
لاہور: ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ٹِم کُک گزشتہ ماہ اپریل میں بھارت پہنچے اور وہاں پہلے ایپل سٹور کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اُن...
کپاس کی پیداوار 40 سالوں کی کم ترین سطح پر، ٹیکسٹائل انڈسٹری پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
یہ کہانی ہے پاکستان کی نقد آور فصلوں میں سے ایک کی جسے محض 15 سالوں سے بھی کم وقت میں تباہی سے دوچار کر دیا گیا۔
پاکستان کاٹن گروئرز...
سکول ٹیچر کے بیٹے کا خواب بنا 14 کھرب روپے کی ریلائنس انڈسٹریز
1951ء کی بات ہے۔ بھارتی گجرات کے ایک دُور اُفتادہ گائوں کے ایک سکول ماسٹر کا بیٹا خواب دیکھتا ہے کہ ایک دن وہ بڑا آدمی بنے گا مگر...
حادثاتی طور پر بننے والے بدہضمی کے سیرپ سے بنی دنیا کی دوسری بڑی بیورجز کمپنی
ایک سو تیس سال قبل 1893ء میں امریکی فارماسسٹ کیلب ڈیوس بریڈھم (Caleb Davis Bradham) نے جنوبی کیرولینا میں اپنی فارمیسی پر ایک سیرپ ایجاد کیا جس کا نام...
ساری دنیا مہنگائی سے پریشان لیکن سوئٹزرلینڈ بے فکر کیوں؟
اس وقت زیادہ تر ملکوں میں اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتیں اور بلند شرح سود سب سے زیادہ زیربحث مسائل ہیں اور ایک لفظ بار بار سننے کو ملتا...
چین کی آبادی میں کمی کیسے عالمی معیشت کو متاثر کر سکتی ہے؟
15 نومبر 2022ء وہ دن تھا جب کرہ ارض پر انسانوں کی تعداد آٹھ ارب ہو گئی اور ان آٹھ ارب میں سے ہر پانچواں شخص چین میں رہتا...
پے پال دنیا کی دوسری بڑی پیمنٹ سروس کیسے بن گئی؟
دسمبر 1998ء میں سلیکون ویلی کے تین سافٹ وئیر انجنئیرز نے موبائل فونز کے سکیورٹی سافٹ وئیر بنانے کیلئے کانفینٹی (Confinity) کے نام سے ایک کمپنی بنائی۔
تینوں انجنئیرز پیدائشی...
کتابیں بیچنے والی ایمازون دنیا کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی کیسے بنی؟
نوکری کو لات ماریں۔ ایمازون سیکھیں اور گھر بیٹھے ڈالروں میں کھیلیں۔
سوشل میڈیا پر ایسے کیپشن والی ویڈیوز اکثر آپ نے دیکھی ہوں گی اور جی للچایا ہو گا...