مالی سال 2021 میں پاکستان کی شرح نمو جنوبی ایشیا میں سب سے کم رہے گی : ورلڈ بنک
بھارت کی شرح نمو، 5.4 فیصد، مالدیپ کی 9.3 فیصد، سری لنکا کی 3.5 فیصد، افغانستان کی ڈھائی فیصد، بنگلہ دیش کی 1.6فیصد، بھوٹان کی 0.6 فیصد اور پاکستان کی سب سے کم 0.5 فیصد رہنے کی توقع ہے : عالمی بنک رہورٹ