انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلہ میں پاکستان کرنسی مزید گراوٹ کا شکار

959

لاہور: سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں پاکستانی زرِمبادلہ کی شرح میں کمی آئی ہے جو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 166.26 روپے ریکارڈ کی گئی۔

اس سے قبل، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 12 مئی 2019 کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ لون پروگرام کے معاہدے کو حتمی شکل  دی تھی جس کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی آئی۔

آئی ایم ایف نے پاکستانی روپے کو ریاستی کنڑول میں نہ رکھنے اور امریکی اور دیگر ممالک کی کرنسیوں کے مقابلے میں اپنا توازن معلوم کرنے کے لیے آزادنہ طور پر چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here