ویڈیوز چینی سمارٹ فون کمپنی جس نے ایپل اور سام سنگ کی چھٹی کروا دی By اردو Profit - April 3, 2023 367 FacebookTwitterPinterestWhatsApp شیائومی کی سالانہ سیلز 50 ارب ڈالر، سالانہ منافع تقریباََ 3 ارب ڈالر، اثاثوں کی کل مالیت 46 ارب ڈالر ہے جبکہ رئیل ٹائم مارکیٹ کیپٹلائزیشن 37 ارب امریکی ڈالر ہے۔