محمد اسد طاہر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان مقرر

1190

اسلام آباد: وفاقی بورڈ برائے ریونیو (ایف بی آر) نے گریڈ 20 آئی آر ایس کے افسر محمد اسد طاہر کو ترجمان مقرر کر دیا۔

اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق محمد اسد طاہر موجودہ طور پر چیف (ایف اے ٹی ای/ڈائریکٹر میڈیا) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈ کوارٹرز میں تعینات تھے جنہیں فوری طور اور تا حکم ثانی ترجمان مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

یہ نوٹیفکیشن سیکرٹری ریونیو/چیئرمین ایف بی آر کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے ۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here