جعلی ڈگریوں پر پی آئی اے کے دو افسران گرفتار

554

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے دو افسران کو جعلی ڈگری میں ملوث ہونے کے شبے میں گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے کے کارپوریٹ کرائم سرکل نے پی آئی اے کے دو افسران محمد شیر اقبال اور محمد آصف کو جعلی ڈگری کے سکینڈل میں گرفتار کیا ہے۔

ایف آئی اے کی جانب سے محکمے کے جن دیگر افسران کے خلاف کارروائی کی گئی ان میں راشد احمد، سابق ڈائریکٹر ایچ آر، پی آئی اے سی، سید فہد علی اور سابق اسسٹنٹ مینجر (ریکروٹمنٹ اینڈ پلیسمنٹ) پی آئی اے سی شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here