ای سی سی، کپاس پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری

213

اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کپاس پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

بدھ کو اپنے ایک بیان میں مشیر تجارت نے کہا کہ ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہونے سے ملبوسات کے شعبے کی برآمدات میں آسانی ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ویلیو ایڈڈ ایکسپورٹ حاصل کرنے کی ہماری پالیسی کے مطابق ہے، ای سی سی کا فیصلہ اب توثیق کے لئے کابینہ میں جائے گا۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here