پی آئی اے کا عمرہ پالیسی کا اعلان
کراچی سے اکانومی کلاس کا ریٹرن کرایہ 91 ہزار، دیگر شہروں سے 96 ہزار روپے ہو گا، جدہ اور مدینہ کیلئے سامان کی زیادہ سے زیادہ حد 36 کلوگرام ہو گی