تازہ ترین سٹیٹ بینک آف پاکستان میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات By اے پی پی - July 30, 2020 741 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) عید الاضحیٰ کے موقع پر بند رہے گا۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک 31 جولائی سے 2 اگست 2020 تک (جمعہ تا اتوار)عام تعطیلات کی بنا پر بند رہے گا۔