کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی انتظامیہ نے عید الضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
ترجمان پاکستان سٹاک کے مطابق جمعہ 31 جولائی کو سٹاک مارکیٹ میں کاروباری لین دین نہیں ہوگا جبکہ پیر 3 اگست کو سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق ہوں گی۔