مرکزی بینک کے ذخائر 13 ملین ڈالر سے بڑھ کر 12.05 ارب ڈالر ہو گئے

188

لاہور: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ 10 جولائی تک ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے اختتام تک انکے غیرملکی ذخائر میں 13 ملین ڈالر یا 0.11 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، یہ ذخائر اب 12054.9 ملین ڈالر ہو گئے ہیں، گزشتہ ہفتے یہ ذخائر 12041.6 ملین ڈالر ریکارڈ کیے گئے تھے۔

مرکزی بینک کے علاوہ دیگر بینکوں کی جانب سے مجموعی لیکیویڈ غیرملکی کرنسی کے ذخائر بشمول مجموعی ذخائر کی مالیت 18952.6 ملین ڈالر ہے۔ بینکوں کی جانب مجموعی ذخائر کی مالیت 6897.7 ملین ڈالر ہے۔

یہ بھی پڑھیے:

سٹیٹ بینک نے 5 کھرب 92 ارب 74 کروڑ سے زائد کے قرضے ایک سال کیلئے موخر کر دئیے

سٹیٹ بینک نے ری فنانس کی دو سکیموں پر مارک اَپ کم کر کے 5 فیصد کر دیا

مرکزی بینک کی جانب سے مذکورہ ذخائر میں اضافے کی وجہ بیان نہیں کی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here