اسلام آباد : ملک میں بجلی کی ہائڈل پیداوار میں اضافہ ہوگیا۔
اس بات کا اعلان وزیر منصوبہ بندی اس عمر کی جانب سے کیا گیا جن کا ایک ٹویٹ می کہنا تھا کہ بجلی کی پیداوار کے ذمہ دار ادارے واٹر اینڈ پاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے سال 2019-20 میں گزشتہ برس کی نسبت ہائیڈل ذرائع سے بیس فیصد زائد بجلی حاصل کی اور ایسا ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ ہوا ہے۔










































