اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

مرکزی بنک کےپاس موجود زرمبادلہ کے نیٹ ذخائر 11.23 ارب جبکہ ملک کے مجموعی لیکویڈ ذخائر 17.97 ارب ڈٖالر ہوگئے

722

کراچی : اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق 2 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے تک اس کے  پاس موجود زرمبادلہ کےنیٹ ذخائر 1.27 ارب ڈالر اضافے کے بعد 11.23 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:

کورونا لاک ڈاؤن : گُل احمد کا ریٹیل کاروبار شدید متاثر، 8 ارب روپے کا نقصان

اسٹیٹ بنک نے ترسیلات زر کی مارکیٹنگ اسکیم میں تبدیلی کردی

دو نوجوانوں کی خودکشی کے بعد پاکستان میں ویڈیو گیم ’پب جی‘ پر عارضی پابندی عائد

مرکزی بنک کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کمرشل بنکوں کے نیٹ ذخائر معمولی کمی کے بعد 6.76 ارب سے 6.74 ارب ڈالر کی سطح پرآگئے ہیں۔

جب کے اس وقت ملک کے مجموعی لیکویڈ زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 17.97 ارب ڈالر ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here