کورونا: امریکی ، کینیڈین اور یورپی شہری اب پاکستانی ماسک استعمال کریں گے

پاکستانی برآمدکنندگان نے ان ممالک سے بڑی تعداد میں ماسک کی برآمد کا آرڈر حاصل کرلیا جو کہ ملکی تجارت کے لیے نہایت شاندار پیش رفت ہے

720

اسلام آباد : پاکستان امریکا اور یورپ سے ماسک کے بڑے برآمدی آرڈر حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیے :

200 سے زائد ریٹیل برانڈز کا کاٹن سے بنے 50 لاکھ فیس ماسک عطیہ کرنے کا اعلان

پاکستان میں کوئی سرکاری ادارہ نہیں جو سینی ٹائزرز اور ماسکس کا معیار چیک کر سکے

کورونا کے باوجود دو ماہ میں دنیا کے 25 ارب پتیوں کی دولت میں بے پناہ اضافہ

یہ خوشخبری وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نےایک ٹویٹ کے ذریعے دی جس میں انکا کہنا تھا کہ پاکستانی برآمدکنندگان نے امریکا، یورپ اور کینیڈا سے بڑی تعداد میں ماسک کی برآمد کے آرڈر حاصل کرلیے ہیں۔

انہوں نے اس چیز کو بہت بڑی پیش رفت قرار دیتے ہوئے برآمدکنندگان کو اس کارنامے پر مبارکباد پیش کی۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here