وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی پر غور

کورونا کے باعث مشکل معاشی حالات اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث قیمتیں پانچ سے دس روپے کم کیے جانے کا امکان

748

اسلام آباد : حکومت کا عوام کو ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تحفہ دینے کا فیصلہ

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے کورونا لاک ڈاؤن کے باعث مشکلات بھرے معاشی منظر نامے میں عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:

امریکا، چین میں تناؤ سے تیل کی قیمت میں 5 فیصد کمی، طلب متاثر ہونے کا خدشہ

سعودی عرب اور روس تیل منڈی کے استحکام پر متفق

عالمی منڈی میں کم قیمتوں سے فائدہ اُٹھانے کےلیے تیل کی ایڈوانس درآمد پر غور

یہ ریلیف پٹروپلیم مصنوعات کی قیمتوں پر دیا جائے گا جو کہ  پانچ سے دس روپے فی لٹر کم ہونے کا امکان ہے۔

عالمی منڈی میں تیل کی کم ہونے والی قیمتوں کے نتیجے میں اُٹھائے جانے والے اس فیصلے کی روشنی میں ڈیزل کی قیمت میں دو روپے فی لٹر کی کمی  کی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here