بین الاقوامی کمپنی جنرل الیکٹرک نے مسرور محمود کو پاکستان میں کمپنی کا سی ای او تعینات کردیا

733

اسلام آباد: بین الاقوامی کمپنی جنرل الیکٹرک (جی ای) نے پاکستان کیلئے مسرور محمود کو چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جی ای کے بیان کے مطابق مسرور محمود کمپنی کے ساتھ 14 سال سے کام کررہے ہیں اور انہوں نے مشرق وسطیٰ، افریقہ، یورپ اور امریکہ میں فنانشل مینجمنٹ، کارپوریت آڈت، ایوی ایشن، پاور، کارپوریٹ اور ریسرچ کے شعبوں میں کمپنی میں اہم اور قائدانہ خدمات سرنجام دی ہیں۔

ان کی صلاحیتوں کے اعتراف میں جی ای نے انہیں پاکستان میں کمپنی کا سی ای او تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here