کراچی: امین راجپوت کو سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) کا قائم مقام مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) تعینات کر دیا گیا
ایس ایس جی سی ایل نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو ایک نوٹی فکیشن کے ذریعے بتایا کہ انہوں نے امین راجپوت کو کمپنی کا ایم ڈی مقرر کر دیا ہے۔ کمپنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امین راجپوت کو محمد وسیم کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔