کراچی: شیلڈ کارپوریشن لمیٹڈ نے 20 اپریل 2020 سے حفظانِ صحت کی مصنوعات بنانے کے لیے اپنے پلانٹس پر دوبارہ سے کام کا آغاز کردیا ہے۔
شیلڈ کارپوریشن لمیٹڈ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو ایک نوٹی فکیشن میں بتایا کہ انہوں نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے بتائی گئی حکومتی احتیاطی تدابیر اختیار کرت ہوئے پلانٹ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔