کورونا، نیشنل ریفائنری کا پیداواری سرگرمیاں عارضی طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ
فیصلہ کورونا سے متعلق صورتحال بہتر نہ ہونے اور تیل کی مانگ میں کمی کی وجہ سے کیا گیا، ملک کی تمام ریفائنریوں کے آپریشنز محدود، پلانٹس بندش کے دہانے پر