اسٹیٹ بنک کے زرمبادلہ کے ذخائر 804 ملین کم ہو کر 11.2 ارب رہ گئے

حکومت کی جانب سے 441 ملین کے بیرونی قرض کی ادائیگی اور دوسری ادائیگیاں زرمبادلہ ذخائر میں کمی کا باعث بنی

587

کراچی: اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 804 ملین ڈالر کم ہوکر 11 ہزار 185 ملین ڈالر ہوگئے۔

مرکزی بنک کے مطابق ملکی زرمبادلہ میں یہ کمی حکومت  کی جانب سے 441 ملیں ڈالر کے غیر ملکی قرضوں اور دوسری ادائیگیوں کے باعث ہوئی۔

یہ بھی پڑھیے:

اسٹیٹ بینک نے قرض ادائیگی ایک سال کیلئے مؤخر کرنے کی منظوری دے دی

کورونا وائرس کا خوف، حکومت نے 28 سرکاری اداروں کی نجکاری ملتوی کر دی

‘کوشش کر رہے ہیں کورونا وائرس کا پاک چین تجارت پر اثر نہ پڑے’

نیٹ فارن ریزروز البتہ معمولی اضافے کیساتھ 6 ہزار 115 سے 6 ہزار 201 ملین ڈالر ہوگئے۔

ملک کے مجموعی لیکویڈ فارن ریزروز 17 ہزار 387 ملین کی سطح پرموجود ہیں۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here