وزیر اعظم کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے جامع حکمت عملی اختیار کرنے کی ہدایت
جامع منصوبہ بندی کا فقدان ماضی کے حکمرانوں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے، انتظامی غفلت کی قیمت عوام کے ہر طبقے نے چکائی : عمران خان