’ڈیٹا فار پاکستان پورٹل‘ کا اجراء، معلوم ہوسکے گا فنڈز کی ضرورت کس علاقے میں ہے، وزیر اعظم عمران خان
عالمی بینک کے تعاون سے بنائے گئے ’ڈیٹا فار پاکستان پورٹل‘ پر 2004ءسے 2018ء تک کا ترقیاتی شرح کا ضلعی ڈیٹا موجود، ہر شہری کو رسائی ہو گی