وزیراعظم کا بجلی و گیس چوری میں ملوث عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کا حکم
آئوٹ آف باکس اقدامات کرنا ہوں گے، ہر ادارے کے سربراہ کی کارکردگی کو اہداف کی تکمیل سے منسلک کیا جائے، عمران خان