وزیر اعظم نے پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی کی تنظیم نو اور کاٹن سیکٹر میں تحقیق کا دائرہ کار بڑھانے کی منظوری دیدی
کاٹن سیکٹر کی بحالی سے کسان اور ٹیکسٹائل کے شعبہ کو فائدہ پہنچے گا نتیجتاََ معیشت بہترہوگی، زرعی ایمرجنسی کا مقصد بھی اس شعبہ کو درپیش مسائل کو دور کرکے جدید ٹیکنالوجی سے پیداوار میں اضافہ کرنا ہے: وزیر اعظم عمران خان