فرخ حسین خان نے بطور سی ای او پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے امور سنبھال لئے

861

کراچی: فرخ حسین خان نے سوموار سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بحیثیت چیف ایگزیکٹو آفیسر امور سنبھال لئے ہیں۔
حکومت پاکستان نے فرخ حسین خان کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کیا تھا۔
واضح رہے کہ حکومت نے رچرڈمورگن کے بعدپاکستان اسٹاک ایکسچینج کے نئے ای ای او کا تقرر ملک کے اندرسے ہی کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور اس بات کا اعادہ کیا تھا کہ کسی غیر ملکی کو اسٹاک ایکسچینج کا سی ای اونہیں بنایا جائے گا۔
اس ضمن میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ پر ان کی تعیناتی کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here