سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہی دن میں 1350 روپے اضافہ
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 10 پیسے سستاہو کر 154 روپے 30 پیسے پر فروخت ہوتا رہا جبکہ انٹربینک میں 6 پیسے مہنگا ہوکر 154 روپے 26 پیسے پر فروخت ہوا