پاکستان اور ترکی کے مابین عسکری تربیت ، توانائی، سیاحت سمیت 13 ایم او یوز پر دستخط
دونوں دوست ملکوں کے تجارتی تعلقات میں نیا دور آرہا ہے،ترکی کی ترقی سے سیکھنا چاہتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان ، ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، صدر اردگان