جاپانی کمپنی کا حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹس خریدنے میں اظہار دلچسپی
مٹسوئی اینڈ کوکے وفد کی وزیر نجکاری میاں محمد سومرو سے ملاقات ، دونوں بجلی گھروں کی پیداواری صلاحیت ، تکنیکی و فنی معاملات اورنجکاری کے عمل کے بارے میں بریفنگ لی