غریبوں کی تکالیف پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتے، ریلیف دینے کیلئے ہر حد تک جائیں گے: وزیر اعظم عمران خان
کم آمدنی والے طبقے کیلئے 15 ارب روپےکی سبسڈی دینے کا فیصلہ ،بڑے فیصلوں کا اعلان کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا