صارفین کی تعداد بڑھنے سے ٹویٹر کو تین ماہ میں ایک ارب ڈالر سے زائد آمدن
ٹویٹر کو مالی سال2019ء کی چوتھی سہ ماہی کے دوران 1.01 ارب ڈالر آمدن ہوئی، کمپنی نے 996.7 ملین ڈالر آمدن کا ہدف طے کر رکھا تھا