پاک سوزوکی کا فروری میں 4 دن پیداوار بند کرنے کا فیصلہ

666

کراچی: پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیتڈ (PSMC) نے فروری میں 3 دن تک گاڑیوں کی پیداوار بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینجکو بھیجے گئے ایک نوٹیفکیشن میں کمپنی کی جانب سے  کہا گیا ہے کہ آٹو موبائل سیمنٹ میں پروڈکشن آپریشن 3،4 اور 10 فروری کو بند رہے گا۔

جنوری میں بھی پاک سوزوکی چار روز تک پروڈکشن بند رکھ چکی ہے۔

خیال رہے کہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی رواں برس یکم جنوری سے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمت میں 45 ہزار سے 90 ہزار روپے تک اضافہ کرچکی ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here