عارف حبیب گروپ کا کالگیٹ پامولیو کے 21 فی صد شیئرز خریدنے سے دستبرداری کا اعلان

1054

کراچی: سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان کی نمایاں کمپنی عارف حبیب لمیٹڈ (اے ایچ ایل) نے کالگیٹ پامولیو (پاکستان) لمیٹڈ کے 21 فی صد ووٹنگ شیئرز خریدنے کی پیشکش سے دستبرداری ظاہر کر دی ہے۔

عارف حبیب لمیٹڈ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو کالگیٹ پامولیو (پاکستان) لمیٹڈ کے شیئرز خریدنے کی پیشکش سے دستبرداری کے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here