انڈیا کی معیشت سست روی کا شکار، وزیراعظم مودی پر دبائو بڑھ گیا

592

ممبئی: انڈین حکومت 2020 کا سالانہ بجٹ ہفتے کو جاری کرے گا، انڈیا ان دنوں ناصرف شرح نمو کے تناظر میں مشکلات سے دوچار ہے بلکہ ریکارڈ بے روزگاری کا سامنا بھی کر رہا ہے اور افراط زر کی شرح میں اضافے کے باعث انڈیا میں طبقاتی تفریق میں اضافہ ہوا ہے۔

ملک بھر میں ٹیکسوں کے ناکام نظام کو متعارف کروانا، 2016 میں کیش رکھنے پر پریشان کن پابندی اور بنکنگ سیکٹر میں لیکویڈیٹی کا غیر معمولی بحران وہ عوامل ہیں جنہوں نے مل کر یہ پریشان کن حالات پیدا کیے ہیں جس نے ایشیا کی تیسری بڑی معیشت کو ڈگمگا دیا ہے۔

ایک غیر ملکی نیوز ایجنسی نے انڈیا کے سماج کے مختلف طبقات سے معاشی سست روی کے اثرات کے بارے میں بات کی ہے جس کے باعث وزیراعظم نریندر مودی نمایاں طور پر دبائو کا سامنا کر رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here