کراچی: پراپرٹی و پروفیشنل ٹیکس جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

617

کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن مکیش کمار چاولہ نے محکمے کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ پراپرٹی و پروفیشنل ٹیکس جمع کروانے کی تاریخ میں جمعے تک توسیع کر دیں۔

انہوں نے کراچی میں آج ہونے والے جائزہ اجلاس کی صدارت کے دوران یہ ہدایت جاری کی۔

صوبائی وزیر نے خبردار کیا کہ ٹیکس کی عدم ادائیگی کی صورت میں ٹیکس نادہندہ دکانوں اور مکانات کے  مالکان کو ناصرف جرمانہ ہو سکتا ہے بلکہ انہیں سِیل بھی کیا جا سکتا ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here