کھاد کی درآمدات میں 48.78 فیصد کمی

149

اسلام آباد: نومبر 2019ء کے دوران کھاد کی درآمدات میں 48.78 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق نومبر 2019ء کے دوران کھادوں کی درآمدات کا حجم 15.1 ارب روپے تک کم ہو گیا جبکہ اکتوبر 2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 30 ارب روپے تھا۔
اس طرح اکتوبر 2019ء کے مقابلہ میں نومبر 2019ء کے دوران کھادوں کی ملکی درآمدات میں 14.9 ارب روپے یعنی 48.78 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here