سرگودھا شہر میں غیر رجسٹرڈ جیولرز کا سروے مکمل

1787

سرگودھا: ایف بی آر حکام نے سرگودھا شہر میں غیر رجسٹرڈ جیولرز کا سروے مکمل کرلیا ہے ۔
سرگودھا جیولری کے حوالہ سے وسطی پنجاب کی بہت بڑی منڈی ہے اور یہاں پر ہزاروں کی تعداد میں جیولرز کام کررہے ہیں ان میں سے اکثر غیر رجسٹرڈ ہیں جنہوں نے ایف بی آر میں رجسٹریشن نہیں کروائی اور سالانہ لاکھوں کا ٹیکس بچا رہے ہیں ان کیخلاف ایف بی آر نے کاروائی کا فیصلہ کیا ہے اور جلد ہی ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here