کرنٹ اکائونٹ خسارے میں جولائی کے دوران 579 ملین ڈالر کمی ہوئی، سٹیٹ بینک

655

اسلام آباد: کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں جولائی 2019ء کے دوران 57 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران قومی برآمدات میں 11 فیصد اضافہ جبکہ درآمدات میں 25.8 فیصد کمی ہوئی ہے۔
اس کے نتیجہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 579 ملین روپے تک کم ہو گیا جبکہ گزشتہ جولائی 2018ء کے دوران تجارتی خسارہ 2.130 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ میں نمایاں کمی کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر پر ادائیگیوں کے دباؤ میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here