پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا کا شیخ رشید کے اعزاز میں عشائیہ

455

سیئول: پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا نے پاکستان سے آئے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے اعزاز میں زم زم پارٹی ہال ایتیوان میں عشائیہ دیا جس میں سفیر پاکستان رحیم حیات قریشی ، ہیڈ آف چانسلری محترمہ سارہ سرور ،کمیونٹی کونسلر شفیق حیدر ورک نے خصوصی شرکت کی۔
پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا کے مرکزی عہدیداروں اور پورے ملک سے ممبران نے شرکت کی۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here