ایف بی آر نے گریڈ 19کے21 ایڈیشنل کلیکٹر آف کسٹم کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

606

لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گریڈ 19 کے 21 ایڈیشنل کلیکٹر آف کسٹم کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر آف آڈٹ لاہور سومیرہ عمر کوایڈیشنل کلیکٹر کسٹم فیصل آباد، ایڈیشنل کلیکٹر آف کسٹم اپریزمنٹ لاہور سید علی عباس گردیزی کو ایڈیشنل کلیکٹریٹ آف کسٹم انفورسمنٹ ملتان،ایڈیشنل کلیکٹر آف کسٹم فیصل آباد محمد طالب حسین کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل انٹرنل آڈٹ اسلام آباد،ایڈیشنل کلیکٹر آف کسٹم اپریزمنٹ لاہور محمد راشد منیر کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ری فورسمنٹ اسلام آباد، ایڈیشنل کلیکٹر آف کسٹم لاہور فرحت علی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر پوسٹ کیلکرنس آڈٹ لاہور،ایڈیشنل کلیکٹریٹ آف کسٹم فیصل آباد عصمہ حمید کو ایڈیشنل کلیکٹر آف چیف انفورسمنٹ لاہور، ایڈیشنل ڈائریکٹر پوسٹ کیلکرنس آڈٹ اسلام آباد سالر خان کو ایڈیشنل کلیکٹریٹ آف کسٹم اپریزمنٹ لاہور، ایڈیشنل کلیکٹریٹ آف کسٹم ملتان اسد افضل کو ایڈیشنل کلیکٹریٹ آف کسٹم اپریزمنٹ لاہور، ایڈیشنل کلیکٹریٹ آف کسٹم اسلام آباد محمد اشفاق کو ایڈیشنل کلیکٹریٹ کسٹم پری وینٹو لاہور، ایڈیشنل کلیکٹر آف کسٹم کراچی محمد سید وٹو کو ایڈیشنل کلیکٹریٹ آف کسٹم لاہور پری وینٹو لاہور،ایڈیشنل کلیکٹریٹ آف کسٹم کراچی محمد عامر کو ایڈیشنل کلیکٹر آف کسٹم اپریزمنٹ کراچی،ایڈیشنل ڈائریکٹر انفورسمنٹ کراچی ساجد حیدر کو ایڈیشنل کلیکٹریٹ آف کسٹم کراچی،ایڈیشنل ڈائریکٹر انٹیلیجنس اینڈ انوسٹی گیشن پشاور واجد علی کو ایڈیشنل کلیکٹریٹ آف کسٹم کراچی، ایڈیشنل ڈائریکٹر ری فورسمنٹ کراچی یاسر وہاب کلور کو ایڈیشنل کلیکٹریکٹ آف کسٹم کوئٹہ،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کراچی عبداللہ حئی شیخ کو ایڈیشنل کلیکٹریٹ کسٹم گوادر، ایڈیشنل کلیکٹریٹ آف کسٹم حیدرآباد عامر نوازحمید کو ایڈیشنل کلیکٹریکٹ آف کسٹم کراچی، ایڈیشنل کلیکٹریٹ آف کسٹم کراچی نواب زیدی عالیہ دلاور کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ری فورسمنٹ کراچی،ایڈیشنل کلیکٹر کسٹم کلیکٹریٹ کراچی رحمت اللہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ کراچی، ایڈیشنل کلیکٹریٹ کسٹم کراچی شیراز حمید کو ایڈیشنل ڈائریکٹر انٹیلیجنس اینڈ انوسٹی گیشن کراچی، ایڈیشنل ڈائریکٹر ویلوایشن کراچی سعدیہ شیراز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلا ٹریڈ کراچی،ایڈیشنل ڈائریکٹر ٹریڈ کراچی جنید احمد میمن کو ایڈیشنل کلیکٹریٹ آف کسٹم حیدرآباد آپریزر آفیسر کلیکٹریٹ آف کسٹم پری وینٹو لاہور خرم منیر کو پرنسپل آپریزر کے عہدے پر ترقی دیدی۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here