انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

483

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 85 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 151 روپے 95 پیسے کا ہوگیا۔
حالیہ چند ہفتوں کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں عدم استحکام دیکھا جارہا ہے اور کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں کبھی اضافہ اور کبھی کمی ہورہی ہے۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کے ریٹ میں 2 روپے 40 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here