سی پی جی کاشبر زیدی کی ایف بی آر چیئر مین کے حیثیت سے تعیناتی کا خیر مقدم

564

کراچی: کارپوریٹ پاکستان گروپ نےسید محمد شبر زیدی کی ایف بی آر چیئر مین کے حیثیت سے تعیناتی کو سراہتے ہوئے کہاکہ شبر زیدی کے کارپوریٹ پاکستان گروپ (سی پی جی) کے سر گرم کارکن ہونے پر فخر ہے۔سی پی جی نے کہا کہ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ شبر زیدی قوم کیلئے اپنی خدمات اعزازی طور پر پیش کر رہے ہیں۔سی پی جی نے کہا کہ پاکستان میں ٹیکسیشن اور مالیاتی قوانین کی ترقی میں شبر زیدی کا کردار بہت اہم ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here