وزیراعظم عمران خان سرمایہ کاری بورڈ کے صدر ہوں گے

564

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سرمایہ کاری بورڈ (Board of Investment) کے صدر کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں گے.

سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان سرمایہ کاری بورڈ کے صدر کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات انجام دیں گے جبکہ نجی شعبے سے 7 افراد کو بھی بورڈ آف انویسٹمنٹ میں شامل کیا گیا ہے۔

نجی شعبے سے سابق وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ، سابق نگران وزیر خزانہ و گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر شمشاد اختر، احمر بلال صوفی، علی نقوی اور نوید اے خان کو بورڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here