نیپرا نے کے الیکٹرک کو خودساختہ جی ڈی ڈی ایس وصول کرنے سے روک دیا

471

اسلام آباد:‌ نیپرا نے کے الیکٹرک کو نئے کنکشن پر خود ساختہ جی ڈی ڈی ایس چارجز وصول کرنے سے روک دیا۔نیپرا نے کے الیکٹرک کو نئے کنکشن پر خود ساختہ جی ڈی ڈی ایس چارجز وصول کرنے سے روک دیا۔ ترجمان نیپرا کے مطابق نیپرا کو شکایت موصول ہوئی تھی کہ کے الیکٹرک نئے کنیکشن پر اضافی چارجز وصول کر رہا ہے۔ نیپرا کو تحقیقات پر معلوم ہوا کہ کے الیکٹرک اضافی چارجز وصول کر رہی ہے۔ کے الیکٹرک کو ہدایت کی گئی ہے کہ خود ساختہ چارجز وصول نہ کرے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here