اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان سے کاروبار کا آغاز

512

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رحجان سے کاروبار کا اغاز ہوا ہے۔
مارکیٹ کھلتے ہی 100 انڈیکس میں 61 پوائنٹس کا ضافہ ہوا۔ کاروبار کے آغاز پر انڈیکس37504 ٹریڈ کررہا تھا۔ 61 پوائنٹس کے اضافے سے کرنٹ انڈیکس 37565 پر پہنچ گیا۔
خبر شائع ہونے تک اسٹاک مارکیٹ میں 1,597,680 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مالیت 153,060,754 پاکستانی روپے رہی۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here