یکم اپریل سے پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان

452

اسلام آباد:‌مہنگائی کی آگ پر تیل چھڑکنے کی تیاری، یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات تین سے پانچ روپے فی لیٹر تک مہنگی کرنے کی تیاری کرلی ہے، اوگرا پیٹرول اور دیگر منصوعات میں اضافے کی سمری رواں ماہ کے آخر میں پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کرے گا۔ ادھر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بھی تین ماہ کی بلند ترین سطح پرآ گئی، خام تیل کی عالمی قیمت 67 ڈالر اکسٹھ سینٹ فی بیرل ہوگئی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 75 پیسے اضافہعالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونےکا خدشہ ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here