سعودی وزارت تجارت نے 1200 سے زائد ریفریجریٹر ہٹانے کا حکم

108

ریاض: وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے سعودی اسٹینڈرڈ پر پورے نہ اترنے کے باعث 1219 ریفریجریٹر مارکیٹ سے ہٹانے کا حکم جاری کردیا۔
ذرائع کے مطابق امجوئی ساختہ مذکورہ ریفریجریٹر سعودی اسٹینڈرڈ پر پورے نہیں اترے تھے۔ ڈیلر سے کہا گیا ہے کہ وہ انہیں مارکیٹ سے ہٹا لے، خریداروں کو ان کی رقم واپس کردے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here