بین الاقوامیصنعت ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ By مانیٹرنگ رپورٹ - March 20, 2019 484 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کوالالمپور: ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا تاہم وافر سٹاک کے باعث یہ اضافہ محدود رہا۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے 1.1 فیصد بڑھ کر 2129 رنگٹ (522.45 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔