امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

174

نیویارک: امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے پیداوار میں کمی کا عندیہ ہے۔نیویارک میں برنتھ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 9 سینٹ بڑھ کر 67.63 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 59.09 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here