پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے اور100 انڈیکس میں 45 پوائنٹ کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ کا مثبت آغاز ہوا، جہاں100 انڈیکس میں45پوائنٹس کا اضافہ ہوا ،کاروباری ہفتے کے پہلے دن مارکیٹ 545پوائنٹس کے اضافے سے38ہزار 851پوائنٹس پر بند ہوئی ہوئی تھی۔